مولوی کو نکال دو
"#مولویوں کو ملک سے نکال دو سکون ہوجائے گا"* "مولویوں کو دین کا کچھ پتا ہی نہیں ہے" #دین تو بڑا آسان ہے ان مولویوں نے اسے #مشکل بنادیا ہے "یہ مولوی دین کے ٹھیکے دار بنے بیٹھے ہیں" "اب ہماری مولویوں سے کھلی جنگ ہے" آپ غور کیجیے گا یہ جملے کہنے والے لوگ صرف #جمعے کو، اور اکثر تو صرف #عید کے دن ہی وضو کرتے ہیں۔ اور ہمیں سکھا رہے ہیں کہ #دین کہاں سے آئے گا اس پر کیسے عمل ہوگا۔ الفاظ تھوڑے سخت ہیں لیکن اب حد ہوچکی ہے۔ جس کی خود حروف تہجی پڑھنے کی اوقات نہیں ہے وہ وقت کے #علماء و محدثین پر تنقید کر رہا ہے۔ بھائی #شیخ، #چوہدری، #فلاں، #فلاں #لبرل! تم کو پتا ہے #مولوی کون ہوتا ہے؟ جس نے اپنی زندگی کے نہیں بلکہ #جوانی کے وہ خوبصورت 11 سال، اگر حافظ بھی ہے تو 15 سال، اگر مفتی ہے تو 18 سال صرف اور صرف اللہ کے دین کو پڑھنے میں وقف کیے ہوئے ہوتے ہیں جو تم نے #عیاشیوں اور دنیا کی رنگینیوں میں گم کردیے_________! #اسکوپ کیا ہے مولوی کا اس معاشرے میں؟ دیا کیا ہے آپ نے مولوی کو جو #لینے پر تلے ہو؟ اپنے محلے کی مسجد، #مدرسے میں جا کر تو دیکھو کس حال میں رہ رہے ہ...