یوم بدر

آج یوم بدر کے موقع پر فقیر آپ کو دنیا کی ھولناک سیاست سازش کئ طرف متوجہ کرارھا ھے
 28 رجب 1341 یا 42 جس دن سلطنت عثمانیہ کے سلطان کو ترکی سے نکال کر گریٹ پارلیمنٹ نے خلافت عثمانیہ کے خاتمے کا اعلان کیا
27 رجب سے دنیا بھر میں  سو سالہ جشن منایا گیا خاموشی سے اور اسلام کو رسوا کرنے کیلئے مسلمانوں کو زلیل کرنے اپنی طاقت کا لوھامنوانے کیلئے ساری دنیا کی مساجد بند کرادی گئی دنیا اسلام کے کے سربراہان علماء مفتیان سرنگوں ھوگئے ایک پرچی ھاتھ مین دی گئی اور چار عالم عرب عجم یورپ امریکہ اسٹریلیا ایشیا چین روس کی مساجد بند عبادت گاھیں بند
کمال تو دیکھیں علماء از خود زمہ داری لے رھے ھیں مساجد بند تو حکومت کررھی علماء بس بے چارے کہہ رھے حکومت کے ساتھ تعاون کریں sopپر عمل کریں حکومت پیچھے سے مساجد بند جمعہ پر پابندی لگی
 آپ سب نے دیکھا پولیس مسجد سے امام سے اعلان کروارھی ھے جمعہ ادا نھیں ھوگا گھروں پر رھیں 
جب کہ سپر سٹورز کھلے مارکیت بازار کھلے سبزی منڈی ھیرا منڈی ایوان اقتدار آفس بنک اکثر فیکٹری میڈیا ھاوس کھلیں ھیں
 کوئی sopنھیں  کوئی گرفتاری نھیں علماء کرونا کی ھولناکیان بتارھے ھیں کہ مساجد میں جماعت سے نماز پڑھنا خطرہ ھے لہذا عوام مساجد سے دور رھیں نماز کی صفیں  کوئی خلاء باقی نہ رھے خلاء رکھوگے تو شیطان غالب آئیگا 
 یہوسیون نے اسی مقام پرحملہ کیا مسلمانوں کی اجتماعیت کو صفوں میں خلا دلوا زیا مفتیون سے  اب دیکھ لو کون غالب کون مغلوب ھے شیطان  بہرحال ھم پر غلبہ ھوگیا ھے انکھ بند دماغ بند سوچ و فکر پر تالے یہ سب کیا ھے قومی اسمبلی میں منسٹر ارکان مرد و خواتین نہ ماسک نہ دستانے ائر کنڈیشنڈ ھال لعنت اللہ علیکم دشمنان اسلام و پاکستان
 محمد حسین لاکھانی
 0092313535228
  
 مسلسل  گفتگو جاری ھے

Comments

Popular posts from this blog

کلام الامام امامالکلام

علماء انبیاء علھیم السلام کے وارث

نہ کوئ گل باقی رہے گا