چلوچلومسجدخالی کرو
یہ آوازآپ اکثر مساجد میں فرض نماز کا سلام پھیرتے ہی سنتے ہوگے وہ بھی ڈاڑھی منڈے فاسق وہ لوگ جو سارا سارا سال مسجد کا دروازہ بھی نہیں دیکھتےاب رمضان میں حکومتی پالیسی کےتحت عمل کروانے کیلئے پیش پیش رہتے ہیں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے جارہے ہیں اکثرمساجدکی انتظامیہ فاسق شرعی ہیں الا ماشاء اللہ۔وہ بھی ایک حکومتی آواز پرجن کا دم نکل جائیں۔ہمارے شہر کراچی میں چھوٹے چھوٹےگھر ہیں اور کئ کرائیں پر ہیں ان کی فیملی بھی ساتھ ہوتی ہیں اب وہ نمازی جو سارا سال مسجد کو آباد رکھتے ہیں ۔جیسا کے ایک بزرگ عالم فرمارہے تھے مسجد آباد ہوتی ہیں نمازیوں کے سجدوں سےوہ بےچارہےکیا کریں اپنی مناجات یکسوئ سے رب سے کیسے کریں اپنے رب کے حضورخلوت میں کیسے گڑگڑائیں مانا کرؤنا وائرس کی وجہ سےیہ اہتممام ہیں تو کیا یہ وائرس صرف نمازیوں کو لگتا ہیں چار باپ بیٹے گھر میں ساتھ ساتھ مسجد میں نماز کی آدائگیی کیلئے آئے اب دور دور ہوجاؤں وائرس لگ جائے گا۔نمای بھگانےمیں کوئ دیر نہیں نمازی بنانے میں سال لگ جاتے ہیں
Comments
Post a Comment