ارطغرل غازی


مزارمبارک ارطغرل غازی
اٹھارویں اور انسیوی صدی یورپ میں ہلاکت خیز رہی ہیں طاقت حکومت حاصل کرنےکیلئے باپ بیٹا بھائ بھائ بادشاہت کیلئے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے رہے ہیں اور ہر طرح کے ہربہ آزماتے رہے ہیں انہیں میں سےایک بہت ہیں خطرناک ڈرامہ نگاری ہیں جس سے پورے یورپ میں ایک آگ سی لگگئ تھی اس زمانے میں ٹی وی اتنا عام نہیں تھا بلکہ یوں بولے نا ہونے کہ برابر تھا ۔پر اسٹیج ڈرامہ بہت مشہور ہوتے تھے آسٹیج آرٹسٹ شہر شہر گاؤں گاؤں گھوم کر اپنے جوہر دکھاتے اورلوگوں کی ذہن سازی کرتے مطلب برین واش کہے تو بہتر ہوگا۔یہی وجہ ہیں حکومتیں ایسے ڈراموں پر پابندیاں لگاتی اور ان کےبنانے والوں اور فنکاروں کو طرح طرح کی سزائیں دیتی یہی ڈرامےبہت سی حکومتوں کا تختہ الٹنیں کا سبب بنے۔صلیبی جنگوں کے دوران بھی لوگ فوج میں بھرتی کرنے کیلئے انھیں ڈراموں کا سہارا لیاگیا۔موجودہ دور دجالی میڈیا کا ہیں اگر ان کے ہتھیار سے ان کو شکشت دینی ہیں تو ہمیں میڈیا کا استعمال صحیح کرنا ہیں موجودہ دور میں ترکی کا ڈرامہ ارطغرل غازی جوکہ ہماری سلطنت عثمانیہ کا روشن باب ہیں دنیا کے ساٹھ سے زیادہ ممالک میں ترجمہ کرکے دکھایا جارہا ہیں ایک امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کے مطابق اس کو خاموش ایٹم بم کہا گیا ہیں یہ نوجوان نسل میں جزبہ جہاد پھونکنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا اور آنے والے دجالی فتنہ کی بھی تیاری ہوگی۔نوٹ یہ میری اپنی رائ ہیں اس پر حکم شرعی ۔مفتیان کرام کا کام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔کیا آپ ترکی کی اس شخصیت کو جانتے ہیں؟
کیا آپکو اس قلم ✏ کی اہمیت کا اندازہ ہے؟
کیا آپکو معلوم ہے اس شخص کے بنائے گئے ڈرامے کو دیکھ کر لوگ مسلمان ہورہے ہیں؟
کیا آپکو معلوم ہے اس شخص نے صرف ایک ڈرامہ سیریز بنا کے مغربی میڈیا کو ناکوں چنے چبوا دئے ہیں اور مسلمان نوجوانوں میں اپنے اسلاف کی اقدار و تعلیمات کو اجاگر کیا ہے❤️
سلام محمد بوزداغ ❤️

‏مغرب اور امریکہ نے پچھلے 60 ،70 سال لگا کر مسلمانوں کو فحش فلموں اور خرافات ڈراموں اور سیریز میں جکڑ لیا تھا 
مگر ترکی نے ایک ارطغرل ڈرامہ بنا کر مسلمانوں کو اپنی تاریخ کا دلدادہ بنا دیا 
ارطغرل ڈرامہ 60 ملکوں میں ترجمہ کے ساتھ نشر ھو رہا ھے 
ارطغرل ڈرامہ اس وقت دنیا میں سب سے ‏زیادہ دیکھنے والہ ڈرامہ ھے 
ترکی میں اس ڈرامے نے نوجوانوں کو اپنا کھویا ہوا مقام (خلافت عثمانیہ ) حاصل کرنے کے لئے پرجوش کر دیا ھے
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اس ڈرامے کو خاموش ایٹم بم کہاکہ اردگان نے یہ ڈرامہ بنا کر مسلم امہ کو عالم کفر کے خلاف یکجا کرنے کی کوششیں شروع کردی ھے۔

Comments

Popular posts from this blog

کلام الامام امامالکلام

علماء انبیاء علھیم السلام کے وارث

نہ کوئ گل باقی رہے گا