عالمی دجالی شکنجہ
کیا ھم ایک ایسے علاقے روس اسرائیل اسپین یورپ چین وغیرہ مین رھتے ھیں جہاں کفار نے اسلامی حکومت کا خاتمہ کر کہ مسلمان کو اسلام سے زبردستی مزھب تبدیل کرادیا جاتا آج مزھب نھیں تو احکام تبدیل کرادیئے پہلے کافر و حکمران مساجد سے عبادات سے روکتے آج اھل اللہ اھل اسلام آگے بڑھ کر پہلے سے خدمات پیش کررھے نماز پڑھنے مسجد نہ جائیں مرد 50 سے زیادہ چھوٹے عمر 15 سال سے کم خواتین پر نماز کی پہلے بھی پابندی لگا رکھی کہ نماز جماعت میں نہ آییں مگر مزھبی جلسوں میں رونق بخشیں تشریف لائیں پردے کا اھتمام ھے
یہ اعلان خود آئمہ مساجد و اکابرین امت کررھے ھیں
جس طرح جماعت ھورھی ھیں اس کی شکل بھی عجیب کر دی تراویح میں نمازوں میں جمعہ میں مین گیٹ بند پیچھلے چور راستے سے اللہ کی عبادت کیلئے جائیں خوف کے عالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کہیں آ نہ جائے پکڑے نہ جائیں
یہ احکام شرع تبدیل کردیئے یہودیوں whoکے احکام کو شریعت بنا لیا مگر دیکھیں مساجد کی عبادت پھر مسلمان ادا کرنے سے قاصر ھے
سارے ملک میں کارخانے مارکیٹ دوکانیں سپر اسٹور جن کو اجازت دی تسلی اطمینان سے کام کررھے ھیں مگر مساجد ۔۔۔۔۔۔۔
حکمران خود پارٹی سربراہ کی۔ موومنٹ دیکھیں کوئی فاصلہ نھیں ناں pia والے مسافروں کو جس طرح لاتے ھیں لارھے ھیں دو سیٹ کے ساتھ 3 سیٹ اور دو سیٹ ایک لائن میں 7 افراد برابر برابر پولیس کی موبائل یا ڈیوٹی مین کوئی فاصلہ نھیں میڈیا ھاوس میں دیکھیں کسی کے منہ پر ماسک نھیں فاصلہ نھیں پریس کوریج کے کیمرہ مین کوئی فاصلہ نھیں کوئی ماسک نھیں لڑکے لڑکیاں گھوم رھی ھیں وھی۔ آزادی انجوائے کررھا ھے جس نے مساجد میں نماز کو روکنے میں اھم کردار ادا کررھے ھیں۔ ۔۔ حکمران ھسپتال کے ڈاکٹر کو حفاظتی لباس آج تک نھیں دے سکنے والےجس سے ڈاکٹر اسٹاف متاثر ھوئے اور ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گئے حکمران مساجد سے پوراsop پر عمل کروارھے ھین ۔۔ کمال تو دیکھیں صدر صاحب مساجد کا دورہ کررھے کہ کہین یہ مسلمان دوبارہ اللہ رسول کے احکام تو نھیں ماننے لگ گئے میرے احکام کو چھوڑ کر ۔اس سب کے باوجود بھی مسلمان مساجد مین اعتکاف سے عبادت سے روحانی محافل ذکر و دعا شبینہ وغیرہ سے محروم رہے گا محروم رکھا جائیگا محروم کیا جائیگا
اگرچہ بت ھے جماعت کی آستینوں میں
مجھے ھے حکم ازاں لا الہ الا اللہ
ھرسال کی طرح اس سال بھی زور و شور سے 17 رمضان کو یوم بدر منایا جائیگا کس طرح مٹھی بھر فاقہ کش بغیر ھتیاروں سے کفار کے جنگجون سرداروں قبائل پیشہ ور اسلحہ سے لیس ساز و سامان کے ساتھ تسکین قلب و زھن کیلئے عیاشی کا سامان بھی شراب و شباب بھی میسر تھا کافر کو کس طرح سے ایمان والو نے شکست دی
ھو اگر ابراھیم سا ایمان پیدا
آگ کرسکتی ھے انداز گلستان پیدا
فضائے بدر پیدا کر
فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ھین گردوں سے
قطار اندر قطار اب بھی
میں بھی ایسی قوم کو جگاتا ھوں
جس نے جواب تک دینا نھیں
کرنا کرانا کچھ نھیں
بس اک قرض ھے دل پر
جو اتار رھا ھوں
کل خدا کے سامنے
کھڑے ھونا ھے
آپ نے اور میں نے بھی
00923123535228
پر رد عمل عنایت کر سکتے ھیں
محمد حسین لاکھانئ بشکریہ
Comments
Post a Comment