جانئیے خلافت عثمانیہ؟

آپ خلافت عثمانیہ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟!
● کیا آپ کو معلوم ہے کہ خلافت عثمانیہ کے ہاتھوں 10 کروڑ غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا!
● کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر خلافت عثمانیہ نہ ہوتی تو شمالی افریقہ جیسے لیبیا اور تیونس ہسپانیہ کا حصہ بن چکے ہوتے اور ہم ان کا ذکر ایسے ہی کرتے جیسے اندلس کا کرتے ہیں!
● کیا آپ کو معلوم ہے کہ خلافت عثمانیہ نے عالم اسلام پر 25 بڑے صلیبی حملوں کو پسپا کیا!
● کیا آپ کو معلوم ہے کہ خلافت عثمانیہ نے ہی اندلس کے سقوط کے بعد گاجر مولی کی طرح کٹنے والے مسلمانوں کی مدد کی!
● کیا آپ کو معلوم ہے کہ خلافت عثمانیہ نے مندرجہ ذیل ملکوں کو فتح کرکے عالم اسلام میں شامل کیا: یوگوسلاویہ، ہنگری، پولینڈ، آدھے روس، بلغاریا، مقدونیہ، رومانیا، البانیہ، یونان یوں خلافت تین براعظموں میں پھیل گئی!
● کیا آپ کو معلوم ہے کہ خلافت عثمانیہ وہ واحد اسلامی ریاست تھی جس کے خلیفہ کے انتقال پر پورے یورپ کے کلیساوں گھنٹی بجائے گئی اور عیسائی دنیا نے پوپ کی قیادت تین دن کا جشن اور یوم تشکر منایا!
● کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخری با اختیار عثمانی خلیفہ سلطان عبد الحمید نے فلسطین یہود کو دینے کی بجائے اپنا اقتدار قربان کیا اور کہا کہ اپنے جسم کا ٹکڑا کاٹنا مسلمانوں کی زمین کاٹ کر کسی کو دینے سے زیادہ آسان ہے!

Comments

Popular posts from this blog

کلام الامام امامالکلام

علماء انبیاء علھیم السلام کے وارث

نہ کوئ گل باقی رہے گا