خوشخبری کرؤنا وائرس
*پاکستان میں کرونا وائرس میں پائےجانے والےکروسومز چین سے مختلف نکلے ہیں* *ان کروموسومز کی شدت چینی وائرس میں موجود کروموسومز جتنی خطرناک نہیں ہے* پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے علاج کے لیے تحقیق جاری ہے،پاکستانی ماہرین نے اب تک ہونے والی تحقیق کے مطابق پاکستان میں پایا جانے والاکرونا وائرس دیگر ممالک میں پائے جانے والے کرونا وائرس سے مختلف ہے۔ تاہم اس بارے میں حتمی نتائج کے لیے مزید تحقیق جاری ہے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ کرونا کی اس قسم کے بارے میں یہ نہیں کہاجاسکتا ہے کہ یہ زیادہ خطرناک نہیں ہے لیکن ابھی تحقیقات جاری ہیں تاکہ اسے کنٹرول کرنے میں کامیابی حاصل ہوسکے۔ ڈاکٹرعطاالرحمٰن نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس میں پائےجانے والےکروسومز چین سے مختلف نکلے ہیں، ان کروموسومز کی شدت چینی وائرس میں موجود کروموسومز جتنی خطرناک نہیں ہے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاویداکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ماہرین کی ٹیمیں کرونا وائرس سے متعلق تحقیقات پر دن رات کام کر رہی ہیں، اب تک یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام چار سٹڈی گروپ قائم ک...