میرا جسم میری مرضی کہنے والوں کو جواب

یہ ‏ایک انگریز آفیسر کی تصویر ہے ـ 
جو ایک بنگالی عورت پر سواری کررہا ہے ـ
 یہ زیادہ پرانی نہیں بلکہ انیس سو تیس کی بات ہے یہ زمانہ جاہلیت کا دور نہیں بلکہ یورپ کے عروج کا دور ہے ـ 
یہی انگریز آج ہمیں عورتوں کے حقوق کا درس دیتے ہیں ـ 
اسلام نے جو حقوق عورت کو دیٸے ہیں وہ دنیا کے کسی مذہب اور سوسائٹی نے نہیں دیے ـ آج کل نام نہاد سکالرز ـ
 لارڈ میکالے کے کاسے چاٹنے والے اور مغربی تہذیب کے پجاری میڈیا کے پروگراموں میں بیٹھ کر ـ
 مغربی اقدار کو ماڈل کےطور پر پیش کرتے ہیں اور اسلامی اقدار(پردہ وغیرہ) کا مذاق اڑاتے ہیں ـ
 یہ تصویر مغربی اقدار کا بھیانک چہرہ ہے اور نام نہاد
سکالروں کے منہ پر طمانچہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

کلام الامام امامالکلام

علماء انبیاء علھیم السلام کے وارث

نہ کوئ گل باقی رہے گا