اسپین۔یعنی غرناطہ مسمانوں کا روشن باب

اسپین میں آج بھی بطخ کا گلا گھونٹنے یا سر کاٹنے کا تہوار منایا جاتا ھے ، اس کا اھتمام اسپین میں اسلامی حکومت کو ختم کرنے اور مسلمانوں کا گلا گھونٹنے ، بلکہ گلے کاٹنے کی یاد میں کیا جاتا ھے ، کیوں کہ صلیبیوں کو اپنی تاریخ یاد ھے کہ جب طارق بن زیاد نے کشتی جلا کر ایسی جنگ لڑی تھی کہ ان کے سامنے کوئی صلیبی لشکر ٹک نہ سکے اور بد ترین شکست و ھزیمت سے دو چار ھوئے تھے ، جس کے نتیجہ میں مسلمانوں نے اندلس کی سرزمین پر آٹھ سو سال تک سیاسی ، عسکری ، تہذیبی ، تمدنی ، اخلاقی اور ھر لحاظ سے قابل فخر طور پر بہترین حکومت کی تھی ۔

Comments

Popular posts from this blog

کلام الامام امامالکلام

علماء انبیاء علھیم السلام کے وارث

نہ کوئ گل باقی رہے گا