مساجد نشانہ کیوں
پنج گانہ نماز اور جمعہ نماز مسجد مین باجماعت ادا کرنے کے سلسلے مین اسوقت حکومت پر اور مسلمانان پاکستان کے درمیان مختلیف رائے ھے
یہ مسئلہ سیاسی یا مزھبی موافقت یا مخالفت کے پیش نظر نھین
ایک وبا بلا بیماری مصیبت ھے
جس مین تقاضے احتیاط کہ ھین نہ کہ عداوت نفرت پھیلایین
فی الوقت علاج نھیں احتیاط ھے
علماء اپنی رائے رکھتے ھیں حکومت میڈ یا عوام کے تحفظ کیلئے
نہ کہ جماعت پا پابندی کا سوچتے ھین مساجد پر تالابندی کا
بند کرنے کا خواب ھوگا جب ھوگا جس کو ھوگا اس کا ھوگا
سردست مسئلہ احتیاط کا ھے اگر نیتون پر شک نہ کرین تو مسئلہ حل ھوجائیگا
حکومت 3 سے 5 آدمی ایک جگہ جمع پر قانون سازی کر لے تو مساجد پر بھی لاگو کر دے کرونا ایمرجنسی کے نام پر
پھر چاھے مارکیت ھو سبزی مندی ھو کمیلا ھو سبزی مارکیٹ ھو سپر اسٹور ھو ریلوے ھو یا ریلوے گیراج ھو میڈیسن مارکیٹ ھو میڈیسین فیکتری ھو ھر جگہ ایک ساتھ جمع نہ ھو اسی طرح مسجد میں بھی نہیں ھونگے اب رھا ریلکس دینا ھے میڈیسین فیکتری مارکیت دوکان سبزی منڈی سپر اسٹور یا دیگر سرکاری یا عوامی مفاد کے ادارے تو جناب جب ریلیکس ان کو دینا ھے تو مہربانی کریں خانہ خدا کو پہلی ترجیح ھونی چاھیئے البتہ احتیاطی تقاضے عوام پر منحصر ھیں
انتظامیہ کی زمہ داری ھے وہ احتیاط کرائیں دوسرے اس مسئلے کو وجہ تنازعہ اھل مزھب اور اھل حکومت کے درمیان نہ بنائیں
اختلاف رائے کا دونوں فریق احترام کریں
دوسرے اپنی رائے کو مسجد کیلئے بالجبر مسلط نہ کریں اس سے نفرتیں بڑھینگی
نہ اھل مزھب نفرت انگیز خیالات کا ابلاغ کریں کوشش کریں مسجد نماز جماعت عبادات پر ایکسٹریم موقوف اختیار نہ کریں صبر و تحمل سے کام لیں امام موذن انتظامیہ کی گرفتاری firکاٹنا ضمانت کراو ورنہ گرفتاری دو نفرت کا باعث عمل ھے
حکومت جبر سے نھین صبر سے کام لے
اسی طرح پولیس والے عوام کو مار پیٹ رھے ھیں مرغا بنا رھے ھین تھانے مین لاک اپ کر رھے ھیں
کرونا پھیلے گا روکے گا نھیں
کس لئے ڈانٹ ڈپت کر مسئلہ حل ھوسکتا ھے
جو پنگے بازی کرے مخالفانہ رویہ کرنے والے کے ساتھ سختی سمجھ آتی ھے ابھی ایسی صورتحال نھیں علماء کو قائل کرنے کیلئے مزاکرات کاعمل دھرائے کوئی فرق نھین پرتا مگر انتشار نہ کریں
دوسرا علماء حضرات بھی ایک مفصل متفقہ فتوے سے قوم کو واضح ھدایت دیں کہ کس صورت میں جمعہ قائم ھوگا کس صورت میں ظہر ایک فتوی دے دیتا ھے کہ ازن عام نھین جمعہ کسی کا نھین ھوگا
کوئی جمعہ پڑھا کر جاتا ھے پیچھے سے پولیس گرفتار کرلیتی ھے تو کیا ازن رھا جمعہ ھوا یا نھین موجودہ صورتحال مین وضاحت کے ساتھ فتوی آجائے تو انتشار ختم ھوجائے گا دوسرا
عوام گھر سے نہ نکلیں بلا ضرورت خواہ مخواہ پولیس مارے مرغا بنائے کوئی حاصل نھین
تبلیغی جماعت کس طرح متحرک ھے اس کو روکیں کئی لوگ متاثر ھوچکے ھین مہربانی کرین
ماتمی جلوس نکل کیسے رھے ھین پولیس انتظامیہ کیا کررھی ھے مزاق بنا رھے ھیں
میدیا والو کو پابند کرین کہ استوڈیو آباد نہ کریں بلکہ ٹیلی فون پر انٹرویو کریں شو کرنے سے روکا جائے
مارکیٹ مین احتیاط کے پہلو اختیار کرین
عوامی دستراخون بند نہ کریں بلکہ پوائنٹ بنائے اور احتیاط کے ساتھ عوامی غریبون کے دسترخوان کھول دیئے جائیں
قوم متحد رھے محتاط رھے
سیاسی جماعتین عوامی نماندے mpa. .mna کونسلر مزھبی تنظیمات مساجد والے سب اپنے طور پر غریبون کی مدد کیلئے مدد کا انتظام کریں
وارڈ کے کونسلر فہرست بنائیں اور مساجد کے ساتھ مل کر
ایک اھم کام جو عمران خان کرنے جارھے کرونا ٹائیگر فورس بنارھے ھین اس کو وارڈ کے کونسلر کے ساتھ یونین کونسلر کے ساتھ مل کر بنائیں
پھر تمام ادارے یونین کونسلر کے ساتھ مدد فراھم کریں
فقیر محمد حسین لاکھانی
روحانی مرکز اھلسنت و جماعت
Comments
Post a Comment