مفتی دارلافتاء صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ امام جامع مسجد نور مہتتم مدرسہ فیضان بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ گورنمنٹ نکاح رجسٹرار و نکاح خواں۔ایم۔اے۔اسلامیات۔ایم۔اے۔عربک۔فاضل درس نظامی۔حافظ قاری۔مفتی عاطف محسن مئیو قادری مدنی
اِنقلابِ 1857ء کا ایک ناقابل فراموش کردار بر عظیم کے کلاسک اُردو نعتیہ ادب کے معمار مولانا سیّد کفایت علی کافیؔ مرادآبادی رحمةالله عليه حضرت مولانا کفایت علی کافیؔ ایک معزز سادات خانوادے سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کے آباؤ اجداد مراد آباد کے قدیم باشندگان سے تھے۔ والد کا نام رحم علی تھا۔ سیّد کفایت علی کافیؔ کی پیدائش کا سنہ معلوم نہیں ہوسکا۔ ابتدائی تعلیم مراد آباد میں حاصل کی، پھر بریلی اور بدایوں میں تحصیل علم کے سلسلے میں رہے۔ حضرت شاہ ابو سعید مجددی (متوفی 1250ھ/ 1835ء) سے علم حدیث پڑھا۔ نیز مفتی ظہور اللہ انصاری فرنگی محلّی (متوفی 1256ھ/1840ء) سے بھی تلمذ حاصل کیا۔ حکیم شیر علی صدیقی احمد آبادی (متوفی 1256ھ/ 1840ء) سے فن طب اور ملک الشعرا شیخ مہدی علی ذکیؔ مراد آبادی (متوفی 1282-3ھ/ 1866ء) سے فن شاعری سیکھا۔ مولانا کافیؔ اپنے وقت کے جید عالم دین، اور فقیہ و مفتی تھے۔ علومِ متداولہ میں کمال حاصل تھا۔ طب، ادب، عروض، شاعری اور تاریخ گوئی میں میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ علمی فضائل کے علاوہ آپ کی ایک حیثیت مجاہد جنگ آزادی کی بھی ہے۔ مولانا کافی نے 1857ء کے جہادِ آزادی میں بھرپور ح...
عروس البلاد بغداد کی علمی ناقدری کا ماتم تحریر۔محمد حامد رضا چشتی(ایم فل،علوم اسلامیہ) زیر نظر تصویر عظیم محدث بےشمار کتب کے مصنف اور پانچویں صدی کے معروف عالم دین علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ کے مزار اقدس کی ہے جو بغداد شہر میں دریائے دجلہ کے کنارے پر واقع تھا۔ آج بغداد کے ایک دوست کے ذریعے معلوم ہوا کہ اس مقام پر گاڑیوں کی پارکنگ کے لئیے جگہ بناتے ہوئے ظالموں نے انکی قبر کو مسمار کردیا میر تقی میر نے کہا تھا مت تربتِ میر کو مٹاؤ رہنے دو غریب کا نشان تو جب سے یہ خبر سنی طبیعت بےچین ہوگئ آہ ہم کتنے ناقدرے لوگ ہیں جس شخص کا علمی مقام یہ ہو کہ وہ کہے ’’میرے زمانے تک رسول اکرم ﷺ سے روایت شدہ کوئی بھی حدیث میرے سامنے بیان کی جائے تو میں بتا سکتا ہوں کہ یہ صحت و ضعف کے کس درجے پر ہے ‘‘ اور جس شخص نے علوم قرآن کے متعلق تیسیر البیان فی تفسیر القران،فنون الافنان فی عیون علم القران،اور علوم حدیث کے متعلق جامع المسانید،التحقیق فی احادیث التعلیق ،اصول دین میں منہاج الوصول الی علم الوصول، علم فقہ میں العبارات الخمس،علم تاریخ میں المنتظم فی تاریخ الملوک والامم علم وعظ میں نسیم الریاض اور دیگر علوم و ف...
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہوتلاش کرومیں کس سےاپنی فریاد کرو جب مسیحاءہی رہزنبن جائےتو کس سےگلاءکریں آج پوری دنیا میں ایک ہی نظام چل رہا ہیں دجالی نظام جس میں نیو ورڈ آرڈر پرکام چل رہا ہیں یہ ایکنہیں ایسےپتہ نہیں کتنے اور واقعات ہیں جو ہمیں پتہ نہیں ہمارےمحافظ ہی ہمارے قاتل بنگئے لوگ پھربھی جئیو جئیو کے نعرے لگارہے ہیں
This comment has been removed by the author.
ReplyDelete